لیاری میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کارندہ زخمی حالت میں گرفتار

لیاری میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کارندہ زخمی حالت میں گرفتار
لیاری میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کارندہ زخمی حالت میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے لیاری چاکیواڑہ کے علاقے میں مقابلے کے بعد گینگ وار کے کارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی شیراز نذیر کے مطابق ملزم مختار بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -