جشن آزادی کو منانے کیلئے پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن میں انتظامات مکمل

جشن آزادی کو منانے کیلئے پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن میں انتظامات مکمل

  

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)جشن آزادی 2014کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اس حوالے سے مختلف ملازمین میں قومی پرچم کے بیج تقسیم کیے گئے اسی طرح پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے دفاتر کو قومی پرچموں سے نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب انداز میں سجایا گیا ہے پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبوں سے منسلک نجی سکولوں میں بھی ماہ اگست کے دوران قومی پرچم لہرانے کا بندوبست کیا گیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -