علامہ محمد قاسم علوی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس وطن پہنچ گئے

علامہ محمد قاسم علوی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس وطن پہنچ گئے

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)انجمن اساتذہ پاکستان کے سابق صدر اور جامعة زہرہ کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد قاسم علوی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس وطن پہنچ گئے ہیں علماءکرام مشائخ عظام نے انہیں عمرہ کی مبارک باددےتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ سب کو بار بار عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -