محفل ذکر ونعت

محفل ذکر ونعت

  

لاہور(پ ر)“بزم نور“ کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاءماہانہ محفل غوث پاک ؒ کے سلسلہ میں محفل ذکر ونعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکارؒبمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور منعقد ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -