ظفراقبال گورائیہ کے والد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

ظفراقبال گورائیہ کے والد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

  

لاہور(پ ر) جیل روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ظفراقبال گورائیہ (اقبال موٹرز) کے والد اور سیکرٹری اطلاعات محمد رضوان گورائیہ کے دادا چودھری محمد حنیف گورائیہ شدید عدالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے ان کو میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج دوپہر 12بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر29-S-13 سعید سٹریٹ صدیق پارک نیو مزنگ شمع روڈ لاہور بلمقابل سمن آباد ٹاﺅن دفتر (کارپوریشن والی گلی) پر ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -