حکومت کے جانے کی پیش گوئی کرنیوالے جلد کینیڈا چلے جائیں گے،راشدہ یعقوب

حکومت کے جانے کی پیش گوئی کرنیوالے جلد کینیڈا چلے جائیں گے،راشدہ یعقوب

  


لاہور(نمائندہ خصوصی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ کنٹینر بابا کے خطاب کو کسی طو رپر بھی ہوش مند شخص کا خطا ب قرار نہیں دیا جا سکتا طاہرالقادری کی بڑھکیں اورالزامات ان کے اخلاقی دیوالیہ پن کے عکاس ہیں چوہدری برادران او ر مولوی قادری کا گٹھ جوڑ مفاد پرستوں کاگٹھ جوڑ ہے۔ حکومت کے جانے کی پیش گوئی کرنیو الے جلد کینیڈا کیلئے رخت سفر باند ھ لیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -