اعجازچو دھر ی آزادی مارچ کے حتمی پلان کے حوالے سے آج میڈیا کو بریف کریں گے

اعجازچو دھر ی آزادی مارچ کے حتمی پلان کے حوالے سے آج میڈیا کو بریف کریں گے

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچو دھر ی اپنی پارٹی کے دیگر عہدیداران کے ساتھ آج پی ٹی آئی پنجاب سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں ساڑھے دس بجے دن ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور پاڑٹی کے 14 اگست کے آزادی مارچ کے حتمی پلان کے حوالے سے میڈیا کو بریف کریں گے۔

 بریف

مزید :

صفحہ آخر -