پنجاب حکومت نے 3افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 3افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں عرفان خالد ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات نئی تقرری کیلئے سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئیں راو¿ فضل الرحمان او ایس ڈی کی خدمات محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے سپرد کرنے کے احکامات منسوخ کر دیئے گئے رو¿ف احمد او ایس ڈی کی خدمات محکمہ اوقاف کے سپرد کر دی گئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -