پولیس کے چار اعلی افسر تبدیل

پولیس کے چار اعلی افسر تبدیل

  

لاہور(کرائم سیل)انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، مشتاق احمد سکھےرا نے04 پولےس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تفصیلات کے مطا بق، تقرری کے منتظر محمود الحسن گیلانی کو بٹالین کمانڈر (4 ) پنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد ،جبکہ بٹالین کمانڈر (4 ) پنجاب کانسٹیبلری فیصل آبادمسروراحمد رانا کو ایس پی ٹریننگ PHP پولیس ٹریننگ کالج لاہور، ایس پی ٹریننگ PHP پولیس ٹریننگ کالج لاہور عمران کشور کو ایس پی ایڈمن گوجرانوالہ اورایس پی ایڈمن گوجرانوالہ مس یاسمین بشیر کو ایس پی انچارج کنٹرول روم CPO پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیاگیاہے۔

تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -