قائم مقام سی سی پی اوکی 14اگست کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایات

قائم مقام سی سی پی اوکی 14اگست کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) قائم مقام سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی سربراہی میں 14اگست کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ میٹنگ کے موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن چوہدری عبد الرب سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔قائم مقام سی سی پی او لاہور نے اعلیٰ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے ہیں کہ 14اگست کے موقع پر اہم سرکاری عمارتوں پر سکیورٹی کے بہتر اقداما ت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اہم مقامات پرمزیدنفری بڑھانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔
سی سی پی او

مزید :

صفحہ آخر -