لیما،پرو میں گدھ اور بیل کی انسانوں سے لڑائی

لیما،پرو میں گدھ اور بیل کی انسانوں سے لڑائی
لیما،پرو میں گدھ اور بیل کی انسانوں سے لڑائی

  

لیما(خصوصی رپورٹ)پرو میںمنفرد فیسٹول کا انعقاد کیا گیا،جس میں گدھ اور بیل نے انسانوں سے لڑائی کی۔بلڈ نامی فیسٹول میں گدھ کو بیل کے اوپر باندھ دیا جاتا ہے ،جس کے بعد بیل کی مقامی لوگوں کے ساتھ لڑائی کا آغاز ہوتا ہے ،اس کے ساتھ اس روایتی لڑائی میں بیل کو گدھ سے الگ ہونے کیلئے بھی لڑنا پڑتا ہے اور اگر یہ دونوں جانور آزاد نہیں ہوتے تو مقامی لوگ انہیں خود کھول دیتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -