کم جگہ گھیرنےوالا فرنیچر تیار کرلیا گیا

کم جگہ گھیرنےوالا فرنیچر تیار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایمسٹرڈیم(خصوصی رپورٹ)نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے ایسا انوکھا فرنیچر تیار کیا ہے جو با آسانی فولڈ ہو جائے گا۔ جی ہاں مقناطیس اور لکڑی کے استعمال کےبعد وجود میں آنے والایہ فرنیچر نہ صرف دیکھنے میں دیدہ زیب ہے بلکہ استعمال کرنے میں بھی آسان اور با سہولت ہے،اسے با آسانی فولڈ کرکے کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -