فاضل پور ریلوے ٹریک سے 10 کلو وزنی بم برآمد ‘ خوشحال ایکسپریس محفوظ

فاضل پور ریلوے ٹریک سے 10 کلو وزنی بم برآمد ‘ خوشحال ایکسپریس محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور ‘ مٹھن کوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر + نمائندہ خصوصی) فاضل پور ریلوے ٹریک سے بم برآمد ،پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ایس ڈی پی او خالد مسعود ناصر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ضلع راجن پور میں دہشت گردی کی تیسری بڑی واردات ہے ‘ بروقت کاروائی کی وجہ سے خوشحال ایکسپریس بڑی تباہی سے محفوظ ہو گئی ہے ۔ علاوہ ازیں ڈسٹر کٹ پو لےس آفےسر را جن پو ر زاہد محمود گو ندل نے فا ضل پو ر مےں 10کلو وزنی بم برآمد گی کے مو قع پر مےڈےا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دہشت گرد فا ضل پو ر کے رےلو ے ٹر ےک کو بم سے اڑا نا چا ہتے تھے مگر مو قع پر مو جو د سےکو رٹی اہلکا رو ں رےلو ے پو لےس اہلکا رو ں کی بر وقت کا روائی سے اےک اور منصو بہ نا کا م بنا دےا گےا ہے ضلع راجن پور پو لےس ہر قسم کی دہشت گر دی سے نمٹنے اور عوام کو تحفظ دلا نے کےلئے پو ری طر ح چو کنا اور تےا ر ہے۔

 ‘ دہشت گردوں کی ہر مذ مو م سا زش کو نا کا م بنا دےں گے حا لا ت انتہا ئی خرا ب ہےں اےسے مےں عوم کو چا ہےے کہ وہ اپنے ارد گرد کے ما حو ل پر کڑی نظر رکھےں اور کسی بھی مشتبہ شخص کو دےکھتے ہی فوری پو لےس کو اطلا ع دےں۔
بم برآمد

مزید :

علاقائی -