الیکشن ٹربیونل کے حکم کے بغیر حکومت چاہے بھی تو 4حلقے نہیں کھل سکتے،ترجمان

الیکشن ٹربیونل کے حکم کے بغیر حکومت چاہے بھی تو 4حلقے نہیں کھل سکتے،ترجمان

  

اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے حکم کے بغیر حکومت چاہے بھی تو 4حلقے نہیں کھل سکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ حکومت چاہے بھی تو ووٹوں کی تصدیق کے لئے 4 حلقے نہیں کھل سکتے اور نہ ہی الیکشن کمیشن ان کے کھولنے کا حکم دے سکتا ہے کیونکہ الیکشن ٹربیونلز پر الیکشن کمیشن یا حکومت کا کوئی اختیار نہیں اس لئے ٹربیونل کے حکم پر ہی حلقے کھل سکتے ہیں

ترجمان

مزید :

علاقائی -