بیٹے کی جان لیوا پٹائی کرنے والے باپ اورجادوگر کا سرقلم

بیٹے کی جان لیوا پٹائی کرنے والے باپ اورجادوگر کا سرقلم
بیٹے کی جان لیوا پٹائی کرنے والے باپ اورجادوگر کا سرقلم

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو مجرموں کے سرقلم کردئیے گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق مقبول بن مادی الشراری نے گنے سے اپنے بیٹے کے سر اور کمر پر شدید وار کئے، چہرے پر مقے بھی مارے اور اس کے جسم کے متعدد حصوں کو جلا ڈالا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا تھا اورحکومت نے جرم ثابت ہونے پر مقبول کاسرقل کردیا۔ ایک اور سعودی محمد بن بکر الاعلاوی پر کالا علم ثابت ہونے پر اس کا بھی سرقلم کردیا گیا، مجرموں کو شمالی خطے جاف میں سزا دی گئی۔ واضح رہے کہ رواں سال 19 افراد کا سرقلم کیاجاچکا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -