بچے بڑوں سے بہتر چہرہ شناس

بچے بڑوں سے بہتر چہرہ شناس
بچے بڑوں سے بہتر چہرہ شناس

  

میساچوسٹس (ویب ڈیسک) امریکہ میں ہانے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ننھے بچے قابل اعتماد افراد کو بڑوں سے زیادہ بہتر طریقے سے شناخت کرلیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی آبزرویشن کمال کی ہوتی ہے اور وہ صرف کسی کا چہرے دیکھ کر ہی اس کی شخصیت کے بارے میں بالکل درست اندازہ لگالیتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ صرف تین سال کی عمر کے بچے بھی اس صلاحیت سے مالا مال ہوتے ہیں اور اس کا استعمال کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -