آئرلینڈ پرکشش خواتین کا ملک قرار

آئرلینڈ پرکشش خواتین کا ملک قرار
آئرلینڈ پرکشش خواتین کا ملک قرار

  

لندن (ویب ڈیسک) آئر لینڈ کو دنیا بھر میں پرکشش ترین خواتین کا ملک قرار دے دیا گیا ہے جبکہ مردوں کا معاملہ بالکل الٹ ہے۔ بیوٹی فل پیوپل نامی ویب سائٹ کے تحت ہونے والے سروے میں دنیا کی تمام قومیتوں کے مقابلے میں آئرش خواتین کو سب سے پرکشش قرار دیا گیا۔ ویب سائٹ میں آئرش بیوٹیز سے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مردوں نے پیار کا اظہار کیا لیکن بات مردوں کی آئی تو معاملہ الٹ ہوگیا۔ آئرش مردوں کی طرف کسی خاتون نے دوستی کا ہاتھ نہ بڑھایا۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا کہ حسن کی دیویوں کا مسکن مصر کو قرار دیا جانا تھا ۔

مزید :

تفریح -