کراچی میں پولیس کا چھاپہ ، تین افرادگرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں مشکوک افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نیوکراچی کے علاقے میں چھاپہ ماراگیاجس دوران تین افراد کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہیں ۔