گال ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی

گال ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی
گال ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی

  

گال (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی پہلی اننگز میں قومی کرکٹ ٹیم 451رنز پر آﺅٹ ہوگئی ہے ، پاکستان کی جانب سے یونس خان 177رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔ پاکستان نے دوسرے روزچار وکٹوں کے نقصان پر 261رنز سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی اور تین نصف سینچریاں بھی اپنے نام کیں ۔ اسد شفیق 75، سرفراز 55اور عبدالرحمان 50رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے ۔سری لنکا کی طرف سے پریرا نے چار اور ہیراتھ نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔

مزید :

کھیل -