راولپنڈی پولیس کا آزادی مارچ کو روکنے کیلئے دکانداروں کو ’پیسنے‘ کا فیصلہ

راولپنڈی پولیس کا آزادی مارچ کو روکنے کیلئے دکانداروں کو ’پیسنے‘ کا فیصلہ
راولپنڈی پولیس کا آزادی مارچ کو روکنے کیلئے دکانداروں کو ’پیسنے‘ کا فیصلہ

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے آزادی مارچ کوروکنے کے لیے کاروباری برادری کو ”روندنے “ کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے ۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ بغیر شناختی کارڈگھومنے والے افراد کی گرفتاری اور موٹرسائیکل سواروں کی پکڑدھکڑجاری رکھی جائے ۔تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو حکم دیاگیاہے کہ لوڈسپیکراورایمپلی فائرکی خریدوفروخت پر پابندی اور کرائے پر دینے والی دکانوں کو تاحکم ثانی سیل کریں ۔ مزاحمت کی صورت میں دکان مالکان کو گرفتارکرلیاجائے ۔

مزید :

راولپنڈی -