آزادی مارچ اور یوم شہدا پر داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

آزادی مارچ اور یوم شہدا پر داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا
آزادی مارچ اور یوم شہدا پر داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا
کیپشن: Interior Ministry

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادی مارچ اور یوم شہداءپر وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے جو 8 اگست سے 24 اگست تک کام کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو آزادی مارچ اور یوم شہداءکے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچنے کے لئے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم بنا دیا گیا جو 8سے 24اگست تک مسلسل 24گھنٹے کام کرے گا اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے میں کردار ادا کرے گا۔

مزید :

اسلام آباد -