موصل میں داعش کی شرعی عدالت پر بمباری، جج سمیت 60 جنگجو مارے گئے

موصل میں داعش کی شرعی عدالت پر بمباری، جج سمیت 60 جنگجو مارے گئے
موصل میں داعش کی شرعی عدالت پر بمباری، جج سمیت 60 جنگجو مارے گئے
کیپشن: Bombing Iraq

  

 بغداد (ویب ڈیسک) عراق میں داعش کی جانب سے قائم کی گئی شرعی عدالت پر لڑاکا طیارے کی بمباری سے 60 جنگجو فیصلے دینے والے جج سمیت ہلاک ہو گئے۔ یہ عدالت موصل شہر میں بنائی گئی تھی اور جس وقت بمباری کی گئی اس وقت ایک مقدمے کی سماعت کیلئے 60 جنگجو اور ایک جج عدالت میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق بمباری کے نتیجے میں تمام افراد ہلاک ہو گئے ۔ ادھر بغداد کی ایک مارکیٹ میں کار بم دھماکے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد47 ہو گئی۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

مزید :

بین الاقوامی -