چوہوں کی نشاندہی ایئر انڈیا نے طیارہ گرائونڈ کر دیا

چوہوں کی نشاندہی ایئر انڈیا نے طیارہ گرائونڈ کر دیا
چوہوں کی نشاندہی ایئر انڈیا نے طیارہ گرائونڈ کر دیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) طیارے میں چوہوں کی نشاندہی پر ایئر انڈیا نے طیارہ گرائونڈ کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز طیارہ نئی دہلی سے کولکتہ جا رہا تھا کہ فضائی عملے نے پائلٹ کے کیبن کے قریب چوہے دیکھے اور پائلٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد ایئر انڈیا نے اپنا طیارہ گرائونڈ کر دیا۔

مزید :

بین الاقوامی -