عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی نقول کے حصول کیلئے دوبارہ درخواست دیں گے: وکیل افتخار چوہدری

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی نقول کے حصول کیلئے دوبارہ درخواست دیں ...
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی نقول کے حصول کیلئے دوبارہ درخواست دیں گے: وکیل افتخار چوہدری
کیپشن: Supreme-Court

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رجسٹرار سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی نقول حاصل کرنے کی درخواست پر اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست کی وجوہات طلب کرلی ہیں۔ افتخار چوہدری کے وکیل شیخ احسن الدین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ رول کے آرڈر 9 کے رول 2 کے تحت آج رجسٹرار آفس میں دستاویزات کے حصول کے لئے دوبارہ درخواست دیں گے، جس پر کوئی اعتراض نہیں لگایا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -