ایاز صادق عید سے پہلے استعفیٰ نہ دیں، عید قربان سے پہلے قربانی قبول نہیں: سراج الحق

ایاز صادق عید سے پہلے استعفیٰ نہ دیں، عید قربان سے پہلے قربانی قبول نہیں: ...
ایاز صادق عید سے پہلے استعفیٰ نہ دیں، عید قربان سے پہلے قربانی قبول نہیں: سراج الحق
کیپشن: Siraj ul Haq

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ازراہ تفنن کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی استعفیٰ نہ دیں کیونکہ عید قربان سے پہلے قربانی نہیں ہوگی۔ طاہرالقادری کے متعلق سوال پر سراج الحق نے کہا کہ ان کے لئے دعا ہی کرلیتے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -