9 زائد المیعاد تھرمل پاور پلانٹس بند کردئے جائیں،نیپرا کی درخواست

9 زائد المیعاد تھرمل پاور پلانٹس بند کردئے جائیں،نیپرا کی درخواست
9 زائد المیعاد تھرمل پاور پلانٹس بند کردئے جائیں،نیپرا کی درخواست

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیپرا نے وزارت پانی و بجلی سے 9 زائد المیعاد تھرمل پاور پلانٹس بند کرنے کی درخواست کردی۔ بدھ کو رجسٹررار نیپرا کی طرف سے وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ فیصل آباد، کوٹری، سندھ، کوئٹہ اور ملتان کے نوپاور پلانٹس زائد المیعاد ہوچکے ہیں اور وہ بجلی بھی پیدا نہیں کررہے لہٰذا ان پاور پلانٹس کو فوری طور پر بند کیا جائے۔

مزید : بزنس