خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

  

لندن (ویب ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتیں بدھ کو مزید بڑھ گئیں، دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی آئندہ ماہ فراہمی کے لئے قیمت 41 سینٹ کے اضافے سے 50.40 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی جو بدھ کو معمولی اضافے کے بعد 49.99 ڈالر پر بند ہوئی تھی جبکہ ا مریکی آئل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے ستمبر میں فراہمی کے لئے سودے 29 سینٹ بڑھ کر 46.03 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے جو بدھ کو 45.74 ڈالر فی بیرل رہے تھے۔

مزید : بزنس