مارکیٹ میں تیزی‘ انڈیکس250پوائنٹس بڑھ گیا

مارکیٹ میں تیزی‘ انڈیکس250پوائنٹس بڑھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اکنامک رپورٹر)کے ایس ای 100 انڈیکس میں 250سے زائد پوائنٹس کا اضافے سے انڈیکس 36 ہزار431 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔کاروباری ہفتے کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے جسکے سبب 100 انڈیکس 272 پوائنٹس اضافے سے 36 ہزار 428 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔اسٹاک ماہرین کے مطابق ورلڈ بینک اور عالمی جریدوں کی جانب سے پاکستان میں معاشی بہتری کی تعریفوں اور ملک میں مثبت خبروں کے باعث ایکس چینج میں سرمایہ کار شئیرز کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

مزید :

کامرس -