مووی کلان کی ستمبر میں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی

مووی کلان کی ستمبر میں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز) جرائم کی دنیا کے گرد گھومتی ارجنٹائن کی فلم دا کلان ستمبر میں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،ہدایتکار پیبلو ٹراپیرو کی فلم دا کلان کو اطالوی شہر وینس میں ہونے والے بہترویں فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا،، دی کلان کو بہترین فلموں کی کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے،فلم کی کہانی اسی کی دیہائی کے ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو لوگوں کو اغوا کرکے قتل کردیتا ہے،فلم دا کلان کی کاسٹ میں گوئیلرمو فرانسیلا،پیٹر لنزانی اور للی پوپووچ شامل ہیں،وینس فلم فیسٹیول کا آغاز دو ستمبر سے ہوگا جو بارہ ستمبر تک جاری رہے گا،، تاہم فلم تیرہ اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کے ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ اس فلم کو بہت محنت سے ۔

مزید :

کلچر -