تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

 سنگاپور(آن لائن)بین الاقوامی منڈیوں میں بدھ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا، کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ستمبرمیں ترسیل کیلئے معاہدے 31 سینٹ کے اضافے سے 46.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے ستمبرکیلئے معاہدے 31 سینٹ کی بہتری سے 50.30 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

مزید : کامرس