وزارت مذہبی امورویکسین کی فراہمی حج ٹریننگ پروگراموں میں یقینی بنائیں،حج آرگنائزر

وزارت مذہبی امورویکسین کی فراہمی حج ٹریننگ پروگراموں میں یقینی بنائیں،حج ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کی طرف سے ملک بھر کے عازمین حج 2015ء کو حاجی کیمپوں میں آ کر انجکشن لگانے کے فیصلے سے حج آرگنائزر اضطراب کا شکار ،وزارت مذہبی امور فیصلے مسلط نہ کرے حاجی کیمپوں میں دور دراز علاقوں سے پرائیویٹ سکیم کے حاجی کے کیسے آ سکتے ہیں ، حج آرگنائزرنے مطالبہ کیا ہے کہ حج ٹریننگ پروگراموں میں حسب سابق وزارت مذہبی امورویکسین کی فراہمی یقینی بنائیں ورنہ ہزاروں عازمین انجکشن سے رہ جائیں گے ۔

ویکسین کی فراہمی

مزید : صفحہ آخر