شہبازشریف کی سعودی عرب کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

شہبازشریف کی سعودی عرب کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ریاض،سعودی عرب میں مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کی ساتھ کھڑے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے ۔
مذمت

مزید :

صفحہ آخر -