بلاول سے رحمن ملک کی ملاقات ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول سے رحمن ملک کی ملاقات ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمن ملک نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔رحمن ملک نے پارٹی چیئرمین کو اوورسیز پارٹی امور اور تنظیمی صورتحال کے متعلق آگاہ کیا ۔

مزید : صفحہ اول