کرم ایجنسی، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 11دہشت گردہلاک ،متعدد زخمی

کرم ایجنسی، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 11دہشت گردہلاک ،متعدد زخمی

کرم ایجنسی (این این آئی) کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں گیارہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے،کرم ایجنسی کے علاقے وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں گیارہ دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مزید تیز کردیا۔

مزید : صفحہ اول