جرمنی، دنیا کا سب سے بڑا کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز میلہ ’’گیمز کوم ‘‘شروع

جرمنی، دنیا کا سب سے بڑا کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز میلہ ’’گیمز کوم ‘‘شروع
 جرمنی، دنیا کا سب سے بڑا کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز میلہ ’’گیمز کوم ‘‘شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولون (خصوصی رپورٹ) جرمنی کے شہر کولون میں دنیا کا سب سے بڑا کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز میلہ گیمز کوم شروع ہو گیا ہے۔ اس برس کے میلے میں ورچول ریالٹی ہیڈسیٹ سب کی توجہ کا مرکز ہیں لیکن اسکے ساتھ ساتھ مقبول ویڈیو گیمز اسیسنز کریڈ اور ہالو میں بھی شوقینوں کی توجہ کم نہیں ہوئی۔ میلہ نو اگست تک جاری رہے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -