ججز نظر بندی کیس،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 11 ستمبر تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 11 ...
ججز نظر بندی کیس،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 11 ستمبر تک ملتوی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ججز نظر بندی کیس سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرم نے کیس کی سماعت کی۔پرویز مشرف کے وکیل نے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر پرویز مشرف کی آج حاضری کی استثنیٰ کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے کیس کی مجید سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید : قومی