ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ

ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ
ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ،50 سے زائد خواتین امیدوارنے دوڑ میں حصہ لیا۔ریلوے گراﺅنڈ ملتان میں جب دوڑ شروع ہوئی تو خواتین کو لمبی گھاس اور پولیس کی جانب سے کیے گے ناقص انتظامات کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کچھ خواتین امیدوار ریس ختم ہونے سے پہلے ہی بیٹھ گئیں، جو فنش پوائنٹ پر پہنچیں وہ تھکن سے گر گئیں۔

مزید :

ملتان -