ریلوے پولیس میں بھرتی کیلئے دوڑ یں لگ گئیں،چار لڑکیوں سمیت 10امیدواروں کی حالت خراب

ریلوے پولیس میں بھرتی کیلئے دوڑ یں لگ گئیں،چار لڑکیوں سمیت 10امیدواروں کی ...
ریلوے پولیس میں بھرتی کیلئے دوڑ یں لگ گئیں،چار لڑکیوں سمیت 10امیدواروں کی حالت خراب

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے پولیس میں بھرتی کے لئے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ یں لگوا دی گئیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ریلوے پولیس میں بھرتی کے لئے امیدواروں سے مختلف ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں آج دوڑ کا مرحلہ تھا جس میں سینکڑوں لڑکیوں اور لڑکوں نے حصہ لیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ دوڑ کے دوران چار لڑکیوں سمیت 10امیدواروں کی حالت خراب ہو گئی جو بیہوش ہو کر گر پڑے انہیں وہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔

مزید : ملتان