پنجاب میں سی این جی کی بحالی کا فیصلہ

پنجاب میں سی این جی کی بحالی کا فیصلہ
پنجاب میں سی این جی کی بحالی کا فیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں سی این جی سٹیشن کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سی این جی سٹیشنز تاحکم ثانی کھلے رہیں گے،ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کا کہناہے کہ ایل این جی کی شپمنٹ ہونے سے پنجاب میں سی این جی کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب میں سی این جی سٹیشنز 30جولائی سے بند ہیں،تما م سی این جی سٹیشنز کو آج شام 6بجے سے گیس کی بحالی شروع کر دی جائے گی۔ 

مزید : بزنس /اہم خبریں