ججز نظری بندی کیس میں حتمی چالان کی تیاری شروع ،افتخار چودھری سمیت دیگر ریٹائرڈ ججوں کے بیانات قلم بند کرنے کا فیصلہ

ججز نظری بندی کیس میں حتمی چالان کی تیاری شروع ،افتخار چودھری سمیت دیگر ...
ججز نظری بندی کیس میں حتمی چالان کی تیاری شروع ،افتخار چودھری سمیت دیگر ریٹائرڈ ججوں کے بیانات قلم بند کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کیخلاف حتمی چالان کی تیاری شروع کر دی گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت 11ستمبر کو سماعت کرے گی،اس کیس میںاب تک عبوری چالان جمع کرائے جا چکے ہیںذرائع کے مطابق پولیس سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سمیت دیگر ریٹائرڈ ججوں کے بیانات بھی قلم بند کر یگی اس سلسلے میںپولیس نے رجسٹرار کو خط لکھ دیاہے ۔

مزید :

قومی -