خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ کا پہلا واقعہ، خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب نے ایوان کی کارروائی چلائی

خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ کا پہلا واقعہ، خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب نے ...
خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ کا پہلا واقعہ، خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب نے ایوان کی کارروائی چلائی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی عدم موجودگی میں رکن صوبائی اسمبلی انیسہ زیب نے بطور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی صدرارت کی ۔صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون نے اسمبلی کی صدارت کے فرائض سرانجام دئے ۔ انیسہ زیب کا تعلق قومی وطن پارٹی سے ہے ۔

مزید : قومی