بھارت کا دولت مشترکہ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت کا دولت مشترکہ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا ...
بھارت کا دولت مشترکہ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان سے حالیہ کشیدگی کے بعد دولت مشترکہ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کی وہ 30 ستمبر سے 8 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہو نےوالے دولت مشترکہ کے پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت نہیں کریگا۔پاکستان کی جانم سے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کے اسپیکر کو دعوت نہ دینے کے باعث بھارت نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی