ایوان میں واپسی کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں کے مثبت رویے کو خوش آمدید کہتے ہیں : شفقت محمود

ایوان میں واپسی کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں کے مثبت رویے کو خوش آمدید کہتے ہیں : ...
ایوان میں واپسی کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں کے مثبت رویے کو خوش آمدید کہتے ہیں : شفقت محمود

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اسمبلیوں میں واپسی کے فیصلے کو تمام جماعتوں نے خوش آمدید کہا ہے اور وہ اپنی پارٹی کی جانب سے تمام جماعتوں کے اس رویے کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی کسی پر مہربانی نہیں کرتا اس لیے یہ کہنا کہ ایوان میں واپسی حکومت کی مہربانی کی وجہ سے ہے ، ایک غلط تاثر ہے ۔

مزید : لاہور