14,14اگست کو دفعہ 144نافذ ،ون ویلنگ پر پابندی

14,14اگست کو دفعہ 144نافذ ،ون ویلنگ پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (جاوید اقبا ل )صو با ئی دا ر الحکومت کے مختلف محکموں سمیت صو بہ بھر میں تعینا ت ایک ساتھ سرکاری گاڑیاں اور سفری الاؤنس لینے والے افسران کے خلا ف شکنجہ تیا ر کر لیا گیا ہے ۔ ایسے افسرو ں ؂ کی فہرست مر تب کرنے کا حکم جا ر ی کردیا گیا ہے جس کے لئے انسپکٹر محکمہ خزانہ پنجاب نے افسران کی نشاند ہی کے لیے سپیشل ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ٹاسک فورس نے چا ر افسرو ں کو شامل کیا ہے جبکہ ٹا سک فورس کے سر برا ہ ڈی ٹی او مرزا عدا ن بیگ ہوں گئے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے حکومت کو اطلا ع ملی تھی کہ مختلف محکموں میں ایسے سینکڑو ں افسر موجود ہیں جو سر کا ر ی گا ڑیا ں بھی استعما ل کر ر ہے ہیں ان کے لئے لا کھو ں رو پے کا ما ہا نہ پیٹرو ل بھی حاصل کرتے ہیں اور مختلف دوروں کے نا م پر سر کا ر ی خزا نہ سے ہر ما ہ با قاعد گی سے سفر ی الا ونس کے نام پر اپنی تنخواہ کے ساتھ ہزارو ں رو پے اضا فی بھی وصو ل کر جا تے ہیں اور بڑی ہوشیاری کے ساتھ دورو ں کے فر ضی بل بنا کر خزانہ کو ٹیکہ لگا ر ہے ہیں اور ان کے بل ان محکموں کے اڈ یٹر ز بلا خوف وخطر پا س کر د ہتے ہیں اور ایساکر کہ مذ کو ر ہ افسر سالا نہ بنیا دو ں پر کرو ڑو ں رو پے غیر قانو نی طو ر پر خزانہ سے سفری الا ؤ نس کے نا م پر پڑ پ کر جا تے ہیں ۔ ۔