ٹیچرز یونین کا اجلاس،اسلم کمبوہ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعیناتی پر مبارکباد

ٹیچرز یونین کا اجلاس،اسلم کمبوہ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعیناتی پر مبارکباد

  

لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، جام صادق، چوہدری محمد سرفراز، رانا انوار،راناالطاف حسین، ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی ، سعید نامدار، اسلم گھمن، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، شیخ اختر، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، راؤ عابد، راؤ شمشاد، نجم النساء، صفدر کالرو، ،یونس حسن، منیر انجم ، امتیاز طاہر و دیگر نے کہا ہے کہ وہ محمد اسلم کمبوہ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔راہنماؤں نے مزید کہا کہ محمد اسلم کمبوہ اس سے قبل محکمہ تعلیم میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ان کے دور میں حقیقی معنوں محکمہ نے ترقی کی منازل طے کیں۔اُن کی خدمات کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ محمد اسلم کمبوہ اب لوکل گورنمنٹ کو بھی ترقی کی منازل کی طرف لے کر چلیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -