دھرنوں نے قوم کو شعور دیا،کرپٹ حکمران بے نقاب کئے،فرخ جاوید

دھرنوں نے قوم کو شعور دیا،کرپٹ حکمران بے نقاب کئے،فرخ جاوید

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا کہ ایک طرف پنجاب کے وزیراعلی منصوبوں میں شفافیت کا راگ الاپتے تھکتے نہیں اورکوئی ایسا منصوبہ نہیں جس میں ڈاکہ نہ مارا گیا ہواوراب دانش سکولوں میں بھی 75 کروڑ91 لاکھ کے گھپلے سامنے آگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دھرنے نے قوم کوشعوردیا اورکرپٹ حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کیے اب موٹوگینگ کو احتساب سے کوئی نہیں بچاسکتاکیونکہ ان کے دن گنے جاچکے ہیں اب ان کا احتساب نیب نہیں بلکہ عوام خودکریں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -