جنوبی سوڈان نے ملک میں علاقائی فورس کی تعیناتی کی پیشکش منظور کرلی

جنوبی سوڈان نے ملک میں علاقائی فورس کی تعیناتی کی پیشکش منظور کرلی

  

عدیس ابابا (این این آئی)جنوبی سوڈان نے ملک میں علاقائی فورس کی تعیناتی کی پیشکش منظور کرلی ہے۔ مشرقی افریقی بلاک کے سربراہ محبوب معلم نے صحافیوں کو بتایا کہ جنوبی سوڈان نے ملک میں علاقائی فورس کی تعیناتی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فورس کے مینڈیٹ کے ضمن میں تفصیلات کو بعد میں حتمی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے پر اتفاق رائے کے بعد اس کی تفصیلات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -