سوئی میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

سوئی میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

  

کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ایف سی نے تخریب کاری منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سوئی کے علاقے سنہاڑی ماٹ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو تباہی سے بچا لیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -