وزیر اعلیٰ پنجاب کا کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیاہے اور حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -