پورن ،شوہر کی بیوی کو ذبح کرنے کی ناکام کوشش ،خود اپنے گلے پر بھی چھری پھیر دی

پورن ،شوہر کی بیوی کو ذبح کرنے کی ناکام کوشش ،خود اپنے گلے پر بھی چھری پھیر دی

  

پورن(بیورورپورٹ ) پورن میں گھریلوں ناچاقی پر بیوی کو زبح کرنے کے بعدشوہر نے بھی اپنی گلے پر چھری پھیر لی تفصیلات کے مطابق پورن کے گاؤں ڈھیرئی میں جان عالم ولد رازی خان نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر اپنی بیوی مسماۃ شمینہ بی بی کی گلے پر چھری پیرکر زبح کرنے کی کوشش کے بعد اپنے گلے پر چھری پھیر دی مجروحہ کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پورن کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت زخمی حالت میں گرفتارکرکے مذید تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

صفحہ آخر -